موٹروے ایم فور کا افتتاح،گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں میں سمٹ گیا، ایم ون،ٹو، تھری،فور اور فائیو آپس میں منسلک ہوگئے
خانیوال/عبد الحکیم (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موٹروے ایم فور خانیوال سے عبدالحکیم سیکشن کا افتتاح کر دیا۔ خانیوال عبدالحکیم سیکشن مکمل ہونے سے ایم ون،ایم ٹو، ایم تھری،ایم فور اور ایم فائیو آپس میں منسلک ہوگئے ہیں،پشاور، اسلام آباد، فیصل آباد، لاہور، ملتان اور سکھر تک موٹر ویز پر سفر… Continue 23reading موٹروے ایم فور کا افتتاح،گھنٹوں کا فاصلہ منٹوں میں سمٹ گیا، ایم ون،ٹو، تھری،فور اور فائیو آپس میں منسلک ہوگئے











































