اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹر بھی ایف بی آر کے نرغے میں آ گئے
لاہور(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کروڑوں روپے کمانے کے باوجود اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹروں کے گرد گھیرا تنگ کردیا۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے شادمان میں واقع نجی کلینک کے مالک ڈاکٹر آفتاب محسن کو 10کروڑ روپے کا شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ ایف بی آر نے ماہر امراض جگر ڈاکٹر… Continue 23reading اثاثہ جات چھپانے والے ڈاکٹر بھی ایف بی آر کے نرغے میں آ گئے











































