رائے ونڈ تبلیغی اجتماع: دونوں مراحل کے انعقاد کا شیڈول جاری
لاہور (آن لائن) رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کے دونوں مراحل کے انعقاد کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ جس کے مطابق تبلیغی اجتماع کا پہلا مرحلہ یکم نومبر سے شروع ہو کر 3 نومبر کی صبح نماز فجر کے بعد خصوصی دعا کے ساتھ ہو جائے گا جبکہ رائے ونڈ تبلیغی اجتماع کا دوسرا… Continue 23reading رائے ونڈ تبلیغی اجتماع: دونوں مراحل کے انعقاد کا شیڈول جاری