چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بھی سپریم کورٹ میں کیس لگ گیا، سماعت کے لئے تاریخ بھی مقرر
اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران سے حلف نہ لینے کے معاملے پر چیف الیکشن کمشنر سردار محمد رضا خان کیخلاف سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔سپریم کورٹ کے جسٹس عمر عطا بندیال 19 نومبر کو دن ایک بجے ان چیمبر… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کیخلاف بھی سپریم کورٹ میں کیس لگ گیا، سماعت کے لئے تاریخ بھی مقرر











































