عالمی سطح پر پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان نے عالمی سطح پر ایک اور بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ پاکستان گرین کلائیمٹ فنڈ کی سربراہی کرے گا۔گرین کلائمیٹ فنڈ کے 24 رکنی بورڈ نے پاکستان کے ممبر نعمان بشیر بھٹی کو متفقہ طور پر 2020 تک صدر متخب کر لیا گیا۔ پاکستان اور فرانس دونوں ممالک کے نمائندے گرین… Continue 23reading عالمی سطح پر پاکستان کے لیے ایک اور اعزاز، پاکستان کو عالمی ماحولیاتی فنڈ کی سربراہی مل گئی









































