10 وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزیر اطلاعات فردوس عاشق کی بھی چھٹی، اسد عمر کو بھی اہم وزارت دینے کا فیصلہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا، میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ میں 8 سے 10 وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق شفقت محمود کو وفاقی وزیرداخلہ، اسد عمرکو ایک بار پھر کابینہ… Continue 23reading 10 وفاقی وزراء کے قلمدان تبدیل کرنے کا فیصلہ، وزیر اطلاعات فردوس عاشق کی بھی چھٹی، اسد عمر کو بھی اہم وزارت دینے کا فیصلہ