غیرملکی اور اندرونی سرمایہ کاری مسلسل زوال پذیر،4 عشروں کی کم ترین سطح پر آ گئی، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات
کراچی(این این آئی)پاکستان میں اندرونی و بیرونی سرمایہ کاری زوال کا شکار ہے۔اقتصادی صورتحال پر اسٹیٹ بینک کی گذشتہ ہفتے جاری کردہ سالانہ رپورٹ برائے2018-19 کے مطابق30 جون 2019 کو ختم ہونے والے مالی سال میں ملک میں سرمایہ کاری پچھلی چار دہائیوں کے مقابلے میں 3.3فیصد کم ہوکر 15.4فیصد پر آگئی۔ مرکزی بینک کے… Continue 23reading غیرملکی اور اندرونی سرمایہ کاری مسلسل زوال پذیر،4 عشروں کی کم ترین سطح پر آ گئی، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ میں انتہائی تشویشناک انکشافات











































