وزیر اعظم کی ہدایت پر 10بلین ٹری سونامی پروگرام کا آغاز،صرف صوبہ پنجاب میں کتنے پودے لگائے جائیں گے؟تفصیلات جاری
لاہور (آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک میں جنگلات کی بہتری کے لئے 10بلین ٹری سونامی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے جو رواں مالی سال2019-20سے2022-23 تک چلے گا۔ محکمہ جنگلات پنجاب کے ذرائع نے بتایا ہے کہ اس پروگرام کے تحت آئندہ چار سالوں میں صوبہ پنجاب میں 466.463ملین… Continue 23reading وزیر اعظم کی ہدایت پر 10بلین ٹری سونامی پروگرام کا آغاز،صرف صوبہ پنجاب میں کتنے پودے لگائے جائیں گے؟تفصیلات جاری











































