وہ وفاقی وزیر جس کی جہانگیر ترین نے کھل کر تعریف کردی ،خدمات کا اعتراف
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے وفاقی وزیر مراد سعید کی کارکردگی کی تعریف کر تے ہوئے کہاہے کہ مراد سعید کی محنت کی وجہ سے ادارے کی آمدن میں رواں سال 62 فی صد سے زائد اضافہ ہوا۔ جہانگیر ترین نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ نیشنل… Continue 23reading وہ وفاقی وزیر جس کی جہانگیر ترین نے کھل کر تعریف کردی ،خدمات کا اعتراف











































