وفاقی وزیر مذہبی امور کا اسلام آباد میں بڑے کیش اینڈ کیری سٹور کے ساتھ کس قسم کا تعلق ہے؟ترجمان نے وضاحت کردی
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر مذہبی امور کا اسلام آباد کیش اینڈ کیری نامی سٹور کے ساتھ کسی قسم کا کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی وفاقی وزیر نے سٹور کے خلاف کاروائی کے حوالے سے سی ڈی اے حکام پر ڈباؤ ڈالا ہے وزارت مذہبی امور کے ترجمان عمران بشیر صدیقی کے مطابق… Continue 23reading وفاقی وزیر مذہبی امور کا اسلام آباد میں بڑے کیش اینڈ کیری سٹور کے ساتھ کس قسم کا تعلق ہے؟ترجمان نے وضاحت کردی











































