لندن میں بھی نوازشریف کی حالت بدستور خراب، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تشویشناک خبر سنادی
لندن (این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف کے معالج ڈاکٹر عدنان نے کہا ہے کہ نوازشریف کا پلیٹ لیٹ کانٹ غیر مستحکم ہیں، ادویات کے ذریعے پلیٹ لیٹ کانٹ خاص لیول پر رکھا جا رہا ہے جبکہ نوازشریف کے مرض کی مزید تحقیقات بھی جاری ہیں۔ڈاکٹر عدنان نے پریس بریفنگ… Continue 23reading لندن میں بھی نوازشریف کی حالت بدستور خراب، ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان نے تشویشناک خبر سنادی











































