دسمبر عمران خان پر بھاری ، حکومت کی الٹی گنتی شروع ، مولانا فضل الرحمن نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا
کوئٹہ( این این آئی) جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کے اتحاد اور مشترکہ جدوجہد نے حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کردیا ہے ، پارلیمنٹ میں کسی بھی ترمیم اور قانون سازی نئے انتخابات اور موجودہ وزیر اعظم کے خاتمہ کے بعد ممکن ہوسکے گی۔ وہ… Continue 23reading دسمبر عمران خان پر بھاری ، حکومت کی الٹی گنتی شروع ، مولانا فضل الرحمن نے کیا کرنے کا اعلان کر دیا











































