نیب ٹیم نے نوازشریف سے کون سے سوال پوچھے اور ان کے جواب کیا تھے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،آخر میں نوازشریف نے ہی ایسا سوال پوچھ لیاجو سب سوالوں پر بھاری پڑ گیا،دلچسپ صورتحال
لاہور(این این آئی) چودھری شوگر ملز کیس میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے نیب نے 45منٹ تک تفتیش کی۔ انہوں نے اکثر سوالوں کا جواب دینے کے بجائے لاعلمی کا اظہار کیا۔نجی ٹی وی کے مطابق نواز شریف سے نیب کی جمعرات کو ہوئی تفتیش کی تفصیلات سامنے لے آیا ہے۔ نیب کی تفتیشی ٹیم… Continue 23reading نیب ٹیم نے نوازشریف سے کون سے سوال پوچھے اور ان کے جواب کیا تھے؟ تفصیلات منظر عام پر آگئیں،آخر میں نوازشریف نے ہی ایسا سوال پوچھ لیاجو سب سوالوں پر بھاری پڑ گیا،دلچسپ صورتحال