ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کی کس بات پر گوگل کی نوکری چھوڑ کر پاکستان آنے پر رضامند ہوئیں ؟ جانئے
سنگا پور(این این آئی)وزیر اعظم عمران خان کے ڈیجیٹل پاکستان کے منصوبے کے لیے گوگل کی سینئر پاکستانی ایگزیکٹو تانیہ ایدروس نے جذبہ حب الوطنی کے تحت استعفیٰ دے دیا۔تفصیلات کے مطابق گوگل کی سینئر پاکستانی ایگزیکٹو تانیہ ایدروس مستعفی ہو کر سنگاپور سے پاکستان پہنچ گئیں۔ تانیہ ایدروس پاکستان کے پہلے ڈیجیٹل وڑن کی… Continue 23reading ڈیجیٹل پاکستان کی سربراہ تانیہ ایدروس کون ہیں اور وزیر اعظم عمران خان کی کس بات پر گوگل کی نوکری چھوڑ کر پاکستان آنے پر رضامند ہوئیں ؟ جانئے











































