جمعرات‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2025 

جمعیت علمائے اسلام  کا آزادی مارچ، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں کی حمایت،انتظامیہ نے بڑے فیصلے کرلئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

جمعیت علمائے اسلام  کا آزادی مارچ، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں کی حمایت،انتظامیہ نے بڑے فیصلے کرلئے

راولپنڈی (آن لائن) جڑواں شہروں کی پولیس اور انتظامیہ نے جمعیت علما اسلام (ف)کی کال پر آمدہ آزادی مارچ اور مسلم لیگ ن و پیپلز پارٹی سمیت اپوزیشن جماعتوں کی متوقع شرکت کے خوف سے مشترکہ لائحہ عمل کے لئے سر جوڑ لئے ہیں اس ضمن میں انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد عامر ذوالفقار، آر… Continue 23reading جمعیت علمائے اسلام  کا آزادی مارچ، مسلم لیگ (ن)، پیپلز پارٹی دیگر جماعتوں کی حمایت،انتظامیہ نے بڑے فیصلے کرلئے

ڈاکٹروں کی غفلت و بے حسی، مردہ قرار دی جانیوالی 4 سالہ بچی زندہ نکلی، والد کا چونکا دینے والا انکشاف،افسوسناک واقعہ

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

ڈاکٹروں کی غفلت و بے حسی، مردہ قرار دی جانیوالی 4 سالہ بچی زندہ نکلی، والد کا چونکا دینے والا انکشاف،افسوسناک واقعہ

نوابشاہ(این این آئی) سندھ کے ضلع نوابشاہ میں ڈاکٹر نے چار سال کی زندہ بچی کو مردہ قرار دے کر سرٹفکیٹ جاری کردیا۔تفصیلات کے مطابق نواب شاہ کے مدر اینڈ چائلڈ اسپتال کے عملے نے زندہ بچی کو مردہ قرار دیا اور چار سالہ روبینہ کا ڈیتھ سرٹیفکیٹ جاری کیا۔والد نبی بخش کے مطابق جب… Continue 23reading ڈاکٹروں کی غفلت و بے حسی، مردہ قرار دی جانیوالی 4 سالہ بچی زندہ نکلی، والد کا چونکا دینے والا انکشاف،افسوسناک واقعہ

پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری،موسم سرد ہوگیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری،موسم سرد ہوگیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

کاغان (این این آئی) وادی کاغان میں بارش کے بعد پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری کے بعد موسم سرد ہوگیا ہے، بابو سر ٹاپ پر اب تک 8 انچ برف پڑ چکی ہے جس کے وجہ سے ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر بند ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق مظفرآباد شہر اور گرد… Continue 23reading پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برف باری،موسم سرد ہوگیا،محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی پیش گوئی کردی

 خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،بڑا سکینڈل سامنے آگیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

 خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،بڑا سکینڈل سامنے آگیا

پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ نیب کو علم ہونا چاہیے کہ خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کے بے قاعدگیوں کا انکشاف ہوا ہے، نیب کی خاموشی اس بات پر مہر ثبت کررہی ہے کہ احتساب کے نام پر بننے والا ادارہ پاکستان تحریک… Continue 23reading  خیبرپختونخوا میں ایک سال کے دوران 8ارب غبن 53ارب کی بے قاعدگیوں کا انکشاف،بڑا سکینڈل سامنے آگیا

معروف عالم دین وروحانی شخصیت مولانا اسفندیار خان کو سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں علما و سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

معروف عالم دین وروحانی شخصیت مولانا اسفندیار خان کو سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں علما و سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

کراچی(این این آئی)معروف عالم دین وروحانی شخصیت مولانا اسفندیار خان کو سپرد خاک کردیا گیا۔نماز جنازہ میں علما و سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔نماز جنازہ مولانا شمس الحق نے پڑھائی۔معروف دینی ادارہ جامعہ دارالخیر کے مہتمم وشیخ الحدیث مولانا اسفندیار خان کا گزشتہ رات کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال ہوگیاتھا۔آپ گزشتہ… Continue 23reading معروف عالم دین وروحانی شخصیت مولانا اسفندیار خان کو سپرد خاک کردیا گیا،نماز جنازہ میں علما و سیاسی رہنماؤں سمیت ہزاروں افراد کی شرکت

بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسانی اسکینڈل،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کو ماضی میں کس شرمناک حرکت پر برطرف کیاگیاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسانی اسکینڈل،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کو ماضی میں کس شرمناک حرکت پر برطرف کیاگیاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

کوئٹہ(این این آئی) صوبائی حکومت نے بلوچستان یونیورسٹی  ہراسانی اسکینڈل میں ملوث افراد کے خلاف سخت ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی جانب سے جامعہ بلوچستان اسکینڈل کی تحقیقات ایک ہفتے میں مکمل کرلی جائیں گی۔ تحقیقاتی رپورٹ 27اکتوبر کو گورنر امان اللہ خان یاسین زئی… Continue 23reading بلوچستان یونیورسٹی جنسی ہراسانی اسکینڈل،وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاوید اقبال کو ماضی میں کس شرمناک حرکت پر برطرف کیاگیاتھا؟حیرت انگیز انکشافات

مذاکرات سے پہلے عمران خان کوکون سا کام کرنا ہوگا؟ مسلم لیگ (ن)نے بڑی شرط عائد کردی، دوٹوک اعلان

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

مذاکرات سے پہلے عمران خان کوکون سا کام کرنا ہوگا؟ مسلم لیگ (ن)نے بڑی شرط عائد کردی، دوٹوک اعلان

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کہا ہے کہ مذاکرات سے پہلے عمران خان 2014 کے دھرنے پہ قوم اور نواز شریف سے معافی مانگیں، احتجاج عوام کا آئینی، قانونی اور جمہوری حق ہے، خود دھرنے دینے والے کیسے اعتراض کر سکتے ہیں؟، پی ٹی وی، سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ پر… Continue 23reading مذاکرات سے پہلے عمران خان کوکون سا کام کرنا ہوگا؟ مسلم لیگ (ن)نے بڑی شرط عائد کردی، دوٹوک اعلان

مولانا کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائیگی، صحت، تعلیم اور صفائی کے مسائل کا حل کون کریگا؟نئے سوالات اٹھ گئے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

مولانا کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائیگی، صحت، تعلیم اور صفائی کے مسائل کا حل کون کریگا؟نئے سوالات اٹھ گئے

کراچی(این این آئی) ایم کیو ایم کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ آوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفراز احمد پر ڈال دینی چاہیے،مولانا فضل الرحمان کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائے گی؟ صحت، تعلیم اور صفائی… Continue 23reading مولانا کے مارچ کے نتیجے میں موجودہ حکومت اگر گر بھی جائے تو ملکی معیشت کہاں جائیگی، صحت، تعلیم اور صفائی کے مسائل کا حل کون کریگا؟نئے سوالات اٹھ گئے

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو بڑاریلیف فراہم ،احتساب عدالت نے حیران کن حکم جار ی کردیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2019

شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو بڑاریلیف فراہم ،احتساب عدالت نے حیران کن حکم جار ی کردیا

اسلام آباد (این این آئی) احتساب عدالت نے جیل میں سابق وزیر اعظم شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کی اتوار کے روز ملاقات کرانے کا حکم دیا ہے ۔ عدالت نے شاہد خاقان کی جیل میں لیپ ٹاپ فراہمی کی درخواست پر جیل حکام سے جواب طلب کرلیا ۔ عدالت نے کہاکہ پاکستان… Continue 23reading شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل اور عمران الحق کو بڑاریلیف فراہم ،احتساب عدالت نے حیران کن حکم جار ی کردیا