عمران خان کی حکومت کو 5 سال پورے کرے گی، الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم کے مشیر بابراعوان نے دوٹوک اعلان کردیا
اسلام آباد(آن لائن ) وزیراعظم کے مشیر اور سینئر قانون دان بابراعوان نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت کو 5 سال پورے کرے گی، ملک میں پانچ سال سے پہلے کسی الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، اگلے پانچ سال میں تمام ادارے تبدیل کردیے جائیں گے،وزیراعظم کسی کا لحاظ نہیں کررہے… Continue 23reading عمران خان کی حکومت کو 5 سال پورے کرے گی، الیکشن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا، وزیراعظم کے مشیر بابراعوان نے دوٹوک اعلان کردیا