وکیل نے آئی سی یو میں گھس کربستر پر پڑی مریضہ کا آکسیجن ماسک اتار پھینکا ،خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی آئی سی میں ہنگامہ آرائی کے دوران ایک وکیل نے تشویشناک حالت کی شکار ایک لڑکی کا آکسیجن ماسک اتارپھینکا جس کی وجہ سے وہ وہیں پر تڑپ تڑپ کر دم توڑ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انتقال کرنے والی لڑکی کی عمر22 سال تھی ۔ اسے 5روز قبل پی آئی سی… Continue 23reading وکیل نے آئی سی یو میں گھس کربستر پر پڑی مریضہ کا آکسیجن ماسک اتار پھینکا ،خاتون نے تڑپ تڑپ کر جان دیدی











































