آپ کو وکلا تشدد کے باعث کوئی چوٹ تو نہیں آئی؟ عمران خان کا فیاض الحسن چوہان کو فون،بہادری کی تعریف کردی
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی حکمت عملی سے پی آئی سی واقعہ میں زیادہ نقصان سے بچ گئے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کو فون کر کے پی آئی سی واقعے کی تفصیلات معلوم کیں۔ وزیراعظم… Continue 23reading آپ کو وکلا تشدد کے باعث کوئی چوٹ تو نہیں آئی؟ عمران خان کا فیاض الحسن چوہان کو فون،بہادری کی تعریف کردی











































