شہریت منسوخ ہونے کے بعد جب حافظ حمداللہ سیکرٹری داخلہ کے پاس گئے تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ، نئی بحث چھڑ گئی
اسلام آباد (این این آئی)نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے پاکستانی شہریت کی منسوخی پر سابق سینیٹر حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ جب ایک شخص سینیٹر رہا ہو، وزیر رہا ہو اور پاکستان میں بار بار الیکشن لڑ چکا ہو، کیا ہماری ایجنسیوں اور اداروں نے اس کی شہریت کے… Continue 23reading شہریت منسوخ ہونے کے بعد جب حافظ حمداللہ سیکرٹری داخلہ کے پاس گئے تو انہوں نے آگے سے کیا جواب دیا ، نئی بحث چھڑ گئی