اکاؤنٹ ہولڈرز سے متعلق یہ تمام معلومات فراہم کریں، چیئرمین ایف بی آر نے کمرشل بینکوں کوہدایات جاری کردیں،بڑا اقدام
اسلام آباد (این این آئی) چیئرمین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی نے تمام بینکوں کو مراسلہ ارسال کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بینکوں کی طرف سے مختلف اکاؤنٹ ہولڈرز کی طرف سے خریدے گئے بانڈز کی تفصیلات ابھی تک ایف بی آر کو فراہم نہیں کی گئیں۔ چیئرمین ایف بی… Continue 23reading اکاؤنٹ ہولڈرز سے متعلق یہ تمام معلومات فراہم کریں، چیئرمین ایف بی آر نے کمرشل بینکوں کوہدایات جاری کردیں،بڑا اقدام