نواز شریف کو کچھ ہوا تو براہ راست ذمہ داری عمران خان پر ہوگی،مسلم لیگ ن نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے جنرل سیکریٹری اور سابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے انتقام اور نفرت کی وجہ سے نواز شریف اس حال کو پہنچے، اگر نواز شریف کی صحت کو کوئی نقصان پہنچاتو براہ راست ذمہ داری عمران خان پر ہوگی۔ منگل کوعدالتی فیصلے… Continue 23reading نواز شریف کو کچھ ہوا تو براہ راست ذمہ داری عمران خان پر ہوگی،مسلم لیگ ن نے بڑا اعلان کردیا