عمران خان اپنے قول کی پاسداری کریں اور وزیر ریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کریں،وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلا دی گئی
کراچی(این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کو تیزگام ٹرین سانحے کی تحقیقات مکمل ہونے تک عہدے سے برطرف کریں۔ٹوئٹرپر اپنے بیان میں بلاول نے وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلاتے… Continue 23reading عمران خان اپنے قول کی پاسداری کریں اور وزیر ریلوے شیخ رشید کو عہدے سے برطرف کریں،وزیراعظم کو ان کی انتخابات سے پہلے کی گئی بات یاد دلا دی گئی