پاکستان کا بڑا شہر تباہی سے بچ گیا ،خاتون خودکش حملہ آور گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، پولیس نے کارروائی کرکے مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کو دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کرلیا ،خاتون کو تھانے منتقل کردیاگیا۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخواپولیس نے کارروائی کرکے دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا،پولیس نے جنرل بس سٹینڈسے مبینہ خاتون خودکش حملہ آور کودھماکا خیزمواد برآمدسمیت… Continue 23reading پاکستان کا بڑا شہر تباہی سے بچ گیا ،خاتون خودکش حملہ آور گرفتار











































