مارچ کو اربوں روپے کی فنڈنگ کہاں سے آئی؟مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کا مقصد کیا ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب کے سابق ترجمان ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ دنیا میں لوگ کرپشن کیخلاف نکل رہے ہیں جبکہ مولانا فضل الرحمان پاکستان میں کرپٹ قیادت کو بچانے نکل پڑے ہیں ،کشمیر کاز کو نقصان پہنچانے کیلئے مارچ کو اربوں روپے کی فنڈنگ کہاں سے آئی؟۔ سماجی رابطے کی… Continue 23reading مارچ کو اربوں روپے کی فنڈنگ کہاں سے آئی؟مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ کا مقصد کیا ؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا