نوازشریف کے علاج کیلئے ان کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ قائم، ملاقاتوں پر مکمل پابندی عائد
اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی صحت سے متعلق اپنے بیان میں کہا ہے کہ محمد نوازشریف کے علاج کے لئے ان کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) قائم کردیاگیا،نوازشریف کی صحت کی نازک صورتحال پرڈاکٹز نے ملاقاتوں پر مکمل… Continue 23reading نوازشریف کے علاج کیلئے ان کی رہائش گاہ پر انتہائی نگہداشت یونٹ قائم، ملاقاتوں پر مکمل پابندی عائد