مولانافضل الرحمٰن کو کون لایا؟حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر کالم نگار حامد میر اپنےکالم ’’مولانا کو کون لایا؟‘‘ میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔۔مسلم لیگ(ن) کے ایک رہنما نے سرگوشی کے انداز میں پوچھا ’’مولانا کو اسلام آباد کون لایا ہے؟‘‘میں نے سرگوشی میں جواب دیا۔ عمران خان لایا ہے۔ پھر اُس نے بےچینی کے ساتھ گھڑی کی طرف دیکھا اور پوچھا ’’کیا… Continue 23reading مولانافضل الرحمٰن کو کون لایا؟حامد میر کے تہلکہ خیز انکشافات