کرپشن کے الزامات، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اہم رہنما اکرم درانی بری طرح پھنس گئے، نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا
راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنما اور اپوزیشن کی رہبر کمیٹی کے رہنما اکرم خان درانی کو قومی احتساب بیورو نے کرپشن کیسز میں جمعہ 08 نومبر کو طلب کر لیا ہے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق اکرم درانی کو راولپنڈی نیب نے بیان کے لیے طلب کیا ہے۔ تین کرپشن کیسز پر… Continue 23reading کرپشن کے الزامات، جمعیت علمائے اسلام (ف) کے اہم رہنما اکرم درانی بری طرح پھنس گئے، نیب نے بڑا حکم جاری کر دیا