بڑی پیش رفت،مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے ذریعے بہت کچھ حاصل کر لیا، وفاقی وزیر نور الحق قادری نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد (این این آئی) حکومتی مذاکراتی کمیٹی کے رکن اور وفاقی وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آزادی مارچ کے ذریعے بہت کچھ حاصل کر لیا ہے۔ایک انٹرویو میں پیر نورالحق قادری نے کہا کہ مولانا صاحب کی جماعت نے اپوزیشن میں ایک لیڈنگ کردار… Continue 23reading بڑی پیش رفت،مولانا فضل الرحمن نے آزادی مارچ کے ذریعے بہت کچھ حاصل کر لیا، وفاقی وزیر نور الحق قادری نے بڑا دعویٰ کردیا