میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم
لاہور(این این آئی) لاہور میں میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم کر دی گئی، اس کا مقصد بس کے انتظار میں بیٹھے مسافروں کو ٹیکنالوجی کی سہولت سے آراستہ کرنا تھا۔میٹرو بس کے سٹیشنز پر موجود کیمرے اور کمپیوٹرز بھی اسی انٹرنیٹ سے منسلک تھے۔ اس سے قبل ریونیو بڑھانے… Continue 23reading میٹرو بس کے تمام سٹیشنز پر وائی فائی کی سہولت ختم