نجی ٹی وی کی اینکر کو مولانا فضل الرحمن کا انٹرویو کرنے کی پاداش میں ملازمت سے برخاست کرنے پر جے یو آئی(ف) کا شدید ردعمل سامنے آگیا
کوئٹہ (این این آئی) جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر و رکن قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع نے کہا ہے آزادی مارچ اب تحریک میں تبدیل ہوچکا ہے جسکا دوسرا مرحلہ (پلان بی) آج سے بلوچستان میں شروع کر رہے ہیں، بلوچستان کی آزادی مارچ تحریک کی حمایت کرنے والی جماعتوں نے فیصلہ کیا ہے آج… Continue 23reading نجی ٹی وی کی اینکر کو مولانا فضل الرحمن کا انٹرویو کرنے کی پاداش میں ملازمت سے برخاست کرنے پر جے یو آئی(ف) کا شدید ردعمل سامنے آگیا