پرویز مشرف قوم کا مجرم ہے،اُسے نشان عبرت بنایا جائے،اے این پی نے جرنیلوں کے بارے انتہائی خوفناک بات کر دی
پشاور(آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ جنرل (ر) پرویز مشرف نے با ر بار آئین کو پامال کیا ہے،وہ قوم کا مجرم ہے اور اسے نشان عبرت بنانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی جرنیل آئین توڑنے کی جرات نہ کرسکے،ولی باغ چارسدہ سے جاری اپنے بیان میں ایمل… Continue 23reading پرویز مشرف قوم کا مجرم ہے،اُسے نشان عبرت بنایا جائے،اے این پی نے جرنیلوں کے بارے انتہائی خوفناک بات کر دی











































