پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے، منسٹر سے کچھ پوچھ لیا جائے تو وہ بغلیں کیوں جھانکنے لگتے ہیں، سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا
اسلام آباد/ لاہور (آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ ملک پر مسلط کی گئی حکومت اتنی نااہل ہے کہ خو د کچھ کرنے کی بجائے اس نے پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے ۔ منسٹر بغیر تیاری کے ایوانوں میں آتے ہیں ان سے کچھ… Continue 23reading پورا نظام آئی ایم ایف کے کلرکوں کے حوالے کردیاہے، منسٹر سے کچھ پوچھ لیا جائے تو وہ بغلیں کیوں جھانکنے لگتے ہیں، سوالیہ نشان کھڑا کر دیا گیا











































