پولیس موبائل میں بنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل
کراچی(این این آئی)شہریوں کے لیے پولیس دستیاب ہو یا نہ ہو، سوشل میڈیا ایپ ٹک ٹاک کے لیے پولیس موبائل حاضر ہے۔کراچی پولیس کی موبائل استعمال کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کی ٹک ٹاک ویڈیو سامنے آگئی ہے۔ٹک ٹاک پر نوجوان کی پولیس موبائل میں ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے جس میں… Continue 23reading پولیس موبائل میں بنی نئی ٹک ٹاک ویڈیو وائرل











































