پی ٹی آئی حکومت کا وہ قدم جس پر چوہدری شجاعت بھی بھڑک اٹھے، بڑا مشورہ دے ڈالا
لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین سے پاکستان الیکٹرک فین مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کے وفد نے مرزا جمشید کی قیادت میں ملاقات کی جس میں عبدالرزاق ، غیاث الدین پال، راجہ قمر و دیگر عہدیدار شامل تھے۔ وفد نے الیکٹرک فین کو لگژری آئٹم میں شامل… Continue 23reading پی ٹی آئی حکومت کا وہ قدم جس پر چوہدری شجاعت بھی بھڑک اٹھے، بڑا مشورہ دے ڈالا











































