جمعرات‬‮ ، 11 جون‬‮ 2026 

وزیر اعظم ہائوس نےپانچ سالوں کے دوران کتنی مالیت کی گاڑیاں خریدیں ؟ تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش

datetime 4  فروری‬‮  2020 |

اسلام آ باد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم آفس نے 2015سے 2019 کے دوران گزشتہ پانچ سالوں کے دوران پانچ کروڑ 53لاکھ 43ہزاار692روپے کی لاگت سے 23گاڑیاں خریدیں ۔ روزنامہ جنگ کے مطابق یہ بات وزیر اعظم آفس کی جانب سے قومی اسمبلی سیکر ٹیریٹ

کو تحر یری طور پر بتائی گئی ۔ ان گاڑیوں میں ٹویوٹا کروالا ، ہنڈا سٹی ، ہنڈا سوک ، ہینو بس وغیرہ شامل ہیں ۔وزیر اعظم آفس نے بتایا کہ گاڑیوں کی نیلامی سے 21کروڑ 75لاکھ 50ہزار روپے کا ریونیو حاصل ہوا یہ سوال قومی اسمبلی کی رکن مس شاہین ناز سیفاللہ نے کیاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…