نیب کی آڑ میں نفرت کے جو بیج بوئے جائیں گے اور اس سے جو فصل تیار ہوگی وہ عمران خان نہیں کوئی اور کاٹے گا،جاوید ہاشمی نے نیب کو عیب قرار دیدیا
ملتان(این این آئی) سینئر سیاستدان مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نیا نیب قانون بدعنوانی کے کیسز کا سامنا کرنے والے دوستوں کو بچانے کیلئے لائے ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے نیب قوانین میں ترامیم کر کے ثابت کردیا کہ اس ادارے کا قیام سیاسی وفاداریاں… Continue 23reading نیب کی آڑ میں نفرت کے جو بیج بوئے جائیں گے اور اس سے جو فصل تیار ہوگی وہ عمران خان نہیں کوئی اور کاٹے گا،جاوید ہاشمی نے نیب کو عیب قرار دیدیا