اگر سیر کرنی ہو تو ان جگہوں پر ضرور جائیں! پاکستان کے 9 مقامات 2020 میں ایڈونچررز کی فہرست میں شامل
اسلام آباد( آن لائن ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان ناقابلِ تصور خوبصورتی سے آراستہ وہ سرزمین ہے جہاں قدرتی عجائب کا خزانہ پوشیدہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر کیے گئے ٹوئٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ ناقابل تصور جمال سے آراستہ پاکستان وہ دھرتی ہے۔… Continue 23reading اگر سیر کرنی ہو تو ان جگہوں پر ضرور جائیں! پاکستان کے 9 مقامات 2020 میں ایڈونچررز کی فہرست میں شامل