صد ر مملکت ، ممبران پارلیمنٹ ،سرکاری ملازمین کو ملنے والی تنخواہ فاسق ہے کیونکہ ۔۔۔ایسا نقطہ اٹھا دیا گیا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا
لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے شراب کی فروخت پر مکمل پابندی کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔ لیگی رکن اسمبلی خلیل طاہر سندھو کی جانب سے جمع کرائی گئی قرارداد کے متن میں کہا گیا ہے کہ تمام الہامی کتابوں اور مذاہبِ میں شراب حرام ہے،حرام کی… Continue 23reading صد ر مملکت ، ممبران پارلیمنٹ ،سرکاری ملازمین کو ملنے والی تنخواہ فاسق ہے کیونکہ ۔۔۔ایسا نقطہ اٹھا دیا گیا جو سب کی توجہ کا مرکز بن گیا






































