آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں میاں جاوید لطیف اور اہل خانہ پھر طلب
لاہور( این این آئی )قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور نے آمدن سے زائد اثاثوں کے معاملے پر لیگی رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف اور اہلخانہ کو 13 جنوری کو دوبارہ طلب کرلیا، لیگی رہنما نے یکم جنوری کو اثاثہ جات پرفاما جمع کروا یا تھا۔ذرائع کے مطابق جوائنٹ انوسٹی گیشن ٹیم نے… Continue 23reading آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقات میں میاں جاوید لطیف اور اہل خانہ پھر طلب