آج سکول کھلتے ہی دوبارہ بند ، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب بھر کے سرکاری سکولوں میں چھٹیوں میں اضافہ کر دیا گیا نجی ٹی وی کے مطابق پنجاب کے سرکاری سکولوں کی تعطیلات میں 12 جنوری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب مراد راس کا کہنا ہےکہ پنجاب بھر میں سکولز کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔پنجاب بھر… Continue 23reading آج سکول کھلتے ہی دوبارہ بند ، تعلیمی اداروں میں مزید چھٹیوں کا اعلان