صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا ،2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی
کوہاٹ(این این آئی) صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا جہاں پہلی بار 2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کے مطابق ضلع کرم کے صدر مقام پارہ چنار میں قائم قرنطینہ میں 16 مشتبہ افراد نگرانی میں رکھے گئے ہیں جبکہ ضلع میں کل 32… Continue 23reading صوبہ خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں بھی کورونا وائرس پہنچ گیا ،2افرادمیں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی




































