کار حادثے کی ملزمہ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف
کراچی(این این آئی)کراچی میں گاڑی کی ٹکر سے باپ بیٹی کو ہلاک کرنے والی ملزمہ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر کے مطابق پولیس تفتیش میں ملزمہ نتاشا کے اہلِ خانہ نے انکشاف کیا ہے کہ اس کے پاس غیرملکی ڈرائیونگ لائسنس ہے تاہم وہ پاکستان… Continue 23reading کار حادثے کی ملزمہ کے پاس ڈرائیونگ لائسنس نہ ہونے کا انکشاف