وزیراعظم ہائوس کے سامنے خودکشی کرنے والے شخص نے کس سیاستدان کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ، خودکشی سے قبل لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم ہائوس کے سامنے آگ لگا کر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد وزیراعظم ہائوس کے سامنے خود کو آگ لگاکر خودکشی کرنے والا شخص دم توڑگیا ۔ خودسوزی کرنے والے کا قریبی رشتہ دار اسپتال میں زیر علاج تھا ۔ اس نے شکواہ کرتے… Continue 23reading وزیراعظم ہائوس کے سامنے خودکشی کرنے والے شخص نے کس سیاستدان کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ، خودکشی سے قبل لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا




































