میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخر کارروائی اب کب ہوگی؟ سابق صدر کے وکیل کی استدعا منظور
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد کی احتساب عدالت میں کورونا وائرس کے باعث جعلی اکائونٹس اور میگا منی لانڈرنگ کیس کی سماعت آگے نہ بڑھ سکی، پارک لین ریفرنس میں آصف زرداری و دیگر کیخلاف فرد جرم کی کارروائی بھی موخر کر دی گئی۔احتساب عدالت کے جج محمد اعظم خان نے جعلی اکاونٹس اور میگا منی… Continue 23reading میگا منی لانڈرنگ کیس: آصف زرداری پر پارک لین کیس میں فرد جرم مؤخر کارروائی اب کب ہوگی؟ سابق صدر کے وکیل کی استدعا منظور




































