دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو کتنا جرمانہ کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا
لاہور( این این آئی)کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے پی ایچ اے کے ملازمین کیلئے ماسک پہننا لازم قرار دے دیا گیا ہے جبکہ اس حوالے سے پی ایچ اے کے تمام دفاتر میں فیس ماسک پہننے کا مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ ڈائریکٹر جنرل پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی لاہور مظفر خان نے کہا ہے… Continue 23reading دفاتر میں ماسک نہ پہننے والے ملازمین کو کتنا جرمانہ کیا جائیگا؟اعلان کردیا گیا



































