“بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونیوالی ہے جو تحریک انصاف کیلئے شرمندگی کا باعث بنے گی” ،منصور علی خان کا بڑا دعویٰ
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف اینکر پرسن منصور علی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونے والی ہے جس کی وجہ سے پی ٹی آئی کو شرمندگی کا سامنا کرنا پڑے گا۔اپنے ایک ٹویٹ میں منصور علی خان نے کہا کہ موجودہ حکومت سے تعلق رکھنے والی کسی شخصیت کی… Continue 23reading “بہت جلد ایک آڈیو کال لیک ہونیوالی ہے جو تحریک انصاف کیلئے شرمندگی کا باعث بنے گی” ،منصور علی خان کا بڑا دعویٰ


































