نوازشریف کی تصاویربتارہی ہیں کہ وہ صحت مندہیں،فوادچوہدری نے وزیراعظم کو خط لکھ کر بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد( آن لائن)وفاقی وزیر فوادچودھری نے نوازشریف کے پاکستان میں ٹیسٹوں سے متعلق تحقیقات کامطالبہ کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کو ایک خط لکھا ہے جس میں انہوں نے کہا ہے کہ نوازشریف کی سامنے آنیوالی تصاویرمیں حالت اچھی نظرآرہی ہے،نوازشریف ٹیسٹ رپورٹس حکومت کیساتھ شیئرنہیں کررہے ۔وزیراعظم عمران خان کو لکھے گئے خط… Continue 23reading نوازشریف کی تصاویربتارہی ہیں کہ وہ صحت مندہیں،فوادچوہدری نے وزیراعظم کو خط لکھ کر بڑا مطالبہ کردیا



































