پیر‬‮ ، 10 مارچ‬‮ 2025 

نواز شریف  کے قریبی ساتھی کےبیٹے کو اشتہاری قراردیدیا

datetime 1  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )سیشن عدالت نے سابق وزیراعظم محمدنواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی کے بیٹے کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے کمپنی کے دیگر ڈائریکٹرز کی جائیداد اور بینک اکاؤنٹس بھی منجمد کرنے کا حکم دیدیا۔ایڈیشنل سیشن جج سہیل انجم نے امانت علی کی ایکسیڈ پٹرولیم کیخلاف درخواست پر حکم جاری کیا ۔درخوات گزار کی جانب سے موقف اپنایا گیا

ایکسیڈ پٹرولیم کے ساتھ کاروبار کررہا تھا اور 3 کروڑ روپے سے زائد رقم کی پیشگی ادائیگی کی مگر درخواست گزار کو طے شدہ پٹرولیم مصنوعات فراہم نہیں کی گئیں۔سعید مہدی کے بیٹے کی کمپنی نے رقم واپس کرنے کی یقین دہانی کرائی اور چیک دئیے مگر تمام چیکس باؤنس ہو گئے، چیکس باؤنس ہونے پر تھانے میں مقدمات کا اندراج کیا گیا مگر پولیس کوئی بھی کارروائی نہیں کررہی۔

موضوعات:



کالم



تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)


ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…