سائیں سرکار نے ٹڈی دل کیلئے مختص کیے گئے 60 کروڑ میں سے 22 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں،کامران خان کا انکشاف
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ حکومت نے ٹڈی دل کے لیے مختص کیے گئے 60 کروڑ میں سے 22 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں،معروف اینکر کامران خان کا انکشاف،تفصیلات کے مطابق فنڈز اور انتظامی معاملات کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنانے والی سندھ حکومت کی جانب سے ایک اور حیرت انگیز کارنامہ… Continue 23reading سائیں سرکار نے ٹڈی دل کیلئے مختص کیے گئے 60 کروڑ میں سے 22 کروڑ کی گاڑیاں خرید لیں،کامران خان کا انکشاف



































