عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، شیر افضل مروت
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کا مقدمہ ملٹری کورٹ میں لے جانے کا کوئی جواز نہیں ہے اور ان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ ایک انٹرویومیں جب شیر… Continue 23reading عمران خان کے خلاف ملٹری کورٹ میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا، شیر افضل مروت